79

فوج، عدلیہ کو بدنام کرنے پر 5 سال سزا کی تجویز

Spread the love

فوج، عدلیہ کو بدنام کرنے پر 5 سال سزا کی تجویز، ڈرافٹ تیار. پانچ سال سزا بہت تھوڑی ہے ، سزائے موت دو ان ناہنجاروں کو ۔ انہیں جینے کا کوئی حق نہیں ہے ، توہین رسالت ، توہین صحابہ اور توہین اہل بیت کی طرح سزا ہونی چاہیے ان کی ۔ ، معصومین کا درجہ دو دونوں کو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں