112

لاہور پریس کلب کا آزادی اظہار راۓ پر شب خون

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) لاہور پریس کلب کی انتظامیہ ہی آزادی اظہار راۓ کی دشمن بن گئی۔ انتظامیہ نے پریس کانفرنس ، مہمانوں کی آمد پر یو ٹیوبرز کو کوریج کرنے اور سوالات کرنے سے روکنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ایک فرادئیے عامر میر جو کے ماضی میں دوسرے کالم نگاروں کے کالم چوری کر کے اپنے نام سے چھپواتا رہا ہے اس سے سوال کرنے پر تکلیف کیوں؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں