اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) بھکاریوں کے چہرے جس بھیک کی وجہ سےتمتا رہے تھے اور پاکستان کا میڈیا بینر ہیڈ لائن سے بتا رہا تھا کہ اس بھکاری قوم کی جھولی ڈالروں سے بھر دی گئی ہے ۔ کہاں گئی وہ بھیک ، کس راستے میں کھو گئے ہیں یہ ڈالر ، کوئی ڈھنڈو یار پتہ کرو
116