133

سابق آرمی چیف کا آپریشن رجیم چینج کا اعتراف

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اینکر پرسن جاوید چوہدری کوانٹرویو دیتے ہوۓ اعتراف کیا کہ انہوں نے عمران خان کی حکومت کو ختم کر کے پی ڈی ایم کو اقتدار دینے میں مدد کی۔سوال یہ کہ اس اعتراف کے بعد اب ان کے خلاف کارروائی کون کرے گا فوج ان کا کورٹ مارشل کرے گی یا حکومت حلف کی خلاف ورزی پر آرٹیکل 6 کے تحت کاروائی کرے گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں