104

معاشی بد حال پاکستان کی اشرافیہ کی عیاشی

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) لاہور ہائیکورٹ کے جج صاحبان مع اپنی فیملیز PSL کی افتتاحی تقریب اور میچز دیکھنا چاہتے ہیں اسلیے 30 وی وی آئی پی پاسز، چئیرمین باکس کا اہتمام اور خصوصی ریڈ وہیکل سٹیکرز جاری کیے جائیں۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ کے احکامات۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں