اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) سیلاب اور زلزلہ زدگان کے #ERRA کے نئے سربراہ لیفٹنٹ جنرل انعام حیدر نے ادارے کا ایڈیشنل چارج سنبھلاتے ہی پہلے دن ہی خود کو دو تنخواہوں کے برابر 520,000 بونس دے دیا۔مٹھائی کے طور پر کل 66 لاکھ ایرا افسران میں بانٹے گئے
125