دانائی، شفقت ، ادب اور تخلیق کا اہم ترین دور آج تمام ہُوا۔۔
امجد اسلام امجد صاحب۔۔۔خدا تعالیٰ آپ کا رحمتوں اور پھولوں سے استقبال کریں۔
آپ اپنی بےمثال نظموں غزلوں اور اشعار کی صورت ہم میں ہمیشہ رہیں گے۔
بقول آپکے
محبت ایسا دریا ہے
کہ بارش روٹھ بھی جائے
تو پانی کم نہیں ہوتا
َ°°°°°
اگر کبھی میری یاد آئے
تو چاند راتوں کی نرم دلگیر روشنی میں
کسی ستارے کو دیکھ لینا