49

کلبیری کوئین چالاکی لگائی پر جعلی سازی کام نہ آئی

Spread the love

لاہور ( آواز خلق ) ‏پنجاب حکومت نے 160ارب کے خسارے کو 40 ارب کے سرپلس میں کیسے تبدیل کیا؟
ڈان نیوز رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نے پنشن فنڈ کی مد میں رکھے گئے 200 ارب کی رقم نکال کر 160ارب کے خسارے کو 40 ارب کا سرپلس بنا دیا تاہم پنجاب کا یہ سرپلس اب بھی باقی تین صوبوں سے کم ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں