اور ریمنڈ ڈیوس کی باری کیا ہوا تھا؟
لاہور ( آواز خلق ) ریمنڈ ڈیوس رہائی کے وقت نواز شریف کی جماعت ن لیگ کی پنجاب میں حکومت تھی۔ آپکے موجودہ باس شہباز شریف وزیراعلی اور زرداری صدر تھے۔ ریمنڈ ڈیوس نے”جبری دیت”ڈیل کے عوض اپنی رہائی کا کریڈٹ جن افراد کو دیا تھا اسمیں صدر زرداری اور نواز شریف شامل ہیں