اسلام آباد ( آواز خلق نیوز) لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو ایف آئی اے طلی کا نوٹس مل گیا۔ یہ بھی دن آنے تھے کہ “ناموس و حرمت مریم نواز” کے تحفظ کے جرم میں ایف آئی اے ریٹائرڈ لیفٹ جنرل امجد شعیب صاحب کو اپنے دفتر طلب کرے گی ۔ “آغاز اگر یہ ہے تو انجام برا ہوگا”
112