100

نظام عدل کی اصلاح وقت کی اہم ضرورت

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) پاکستان میں صرف ایک نظام کی اصلاح کی ضرورت ہے ۔ نظام عدل ۔ سول جج سے چیف جسٹس تک کے بارے میں مکمل تحقیق سے از سرِنو صرف ایماندار اور قابل افراد لگائے جائیں ، پھر جو کوئی ان کے فیصلے پر بھونکے یا جو انہیں دھمکائے وہ سیاست دان ہو یاصحافی ، وکیل ہو یا جرنیل اسے نشان عبرت بنادیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں