129

90 دن میں الیکشن نہیں تو آرٹیکل 6 کے تحت سزاۓ موت ؟

Spread the love

لاہور ( آوقز خلق نیوز ) اگر نوے دن میں الیکشن نہ ہوں تو چیف الیکشن کمشنر ، مرکزی سیکرٹری خزانہ اور دونوں صوبوں کے ، چیف سیکرٹری اور آئی جی حضرات کو آرٹیکل چھ کے تحت عدالت سزائے موت سنا دے تو بیوروکریسی آئندہ کے لئیے سیاست دانوں کے ناجائز احکام پر نہیں بلکہ صرف قانون پر عمل کرے گی اور ملک ٹھیک ہو جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں