لاہور ( آواز خلق نیوز ) جب شہباز شریف وزیر اعلیٰ تھے تو 232 سرکاری عمارتوں میں آگ لگنے کے واقعات ہوئے جس میں سرکاری ریکارڈ جلا۔ ایک فرانزک آفیسر نے جب یہ رپورٹ کیا کہ یہ آگ لگائی گئی ہے لگی نہیں ہے تو اس کو اپنی نوکری سے ہاتھ دھونا پڑا۔ شہباز شریف کے آنے کے بعد انکوائری رکوا دی گئی ہے۔
135