108

قوم کے بچوں کے لیے گانے جرنیلوں کے بچوں کے لیے خزانے

Spread the love

‏ایک کڑوڑ ۲۳ لاکھ میں پانچ منٹ سے کم دورانیہ کا گانا آئی ایس پی آر نے بنایا۰ اربوں روپے کے سالانہ اخراجات کرنے والے وزارت دفاع کے اس ذیلی ادارے کا مکمل آڈٹ ہونا چاہیے تاکہ پتالگے کس گانے، ڈرامے اور فلم سے کون کون مستفید ہوا- عوام کے پیسے سے کتنے ارب روپے گانے بجانے میں خرچ کئے؟ ان چند فلموں میں سے ایک جس کے فائنانسرز 22 کروڑ پاکستانی ہیں ۔۔ہم سب کے ٹیکس کے پیسوں سے 12 کروڑ لگا ہے۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں