96

سندھ باسیوں کی قسمت ہاری ڈاکو پڑ گئے بھاری

Spread the love

لاڑکانہ ( آواز خلق نیوز ) سندھ میں پیپلزپارٹی ڈاکو ونگ بن چکی ہے۔ جس کو جب چاہیں اغوا کرلیں اور پھر یہ حشر کرتے ہیں۔ سندھ کا آئی جی غلامی میں اور پولیس افسران کمداری میں پورے ہیں۔ ایک افسر کو تو چوبیس گھنٹے میں بازیاب کروا لیتے ہیں باقی غریبوں کو نہیں آزاد کرواتے۔ مطلب پولیس خود ملوث ہے؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں