111 شیئر کریں اسٹیبلشمنٹ کا لفافہ ملتے ہی ضمانت کینسل admin فروری 15, 2023February 15, 2023 0 تبصرے Spread the loveلاہور ( آواز خلق نیوز )بینکنگ کورٹ میں خاتون جج کو ایک وکیل نے لفافہ دیا جس کو اوپن کیا اور اس میں ایک صفحہ نکلا جس کو پڑھ کر انہوں نے تمام صحافیوں کو عدالت سے باہر نکال دیا اور ساتھ ہی درخواست ضمانت کینسل کردی