254

بھکاری حکومت کا عوام پر مہنگائی بم سے حملہ

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول 22روپے فی لیٹر مہنگا، قیمت 272روپے فی لیٹر ہو گئی. ڈیزل 17روپے فی لیٹر مہنگا، قیمت 280روپے فی لیٹر ہو گئی. حکومت کا 170ارب روپے کے ٹیکس لگانے کے بعد رات گئے دوسرا بم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں