139

مرنا بھی مشکل اب قبر پر ٹیکس لگے گا

Spread the love

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ! مرنا بھی مشکل۔
اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) امپورٹڈ منشی اسحاق ڈار نے منی بجٹ میں بڑے سائز کی قبروں پر بھی ٹیکس عائد کر دیا۔ اب عوام کے لیے مرنا بھی مشکل بنا دیا گیا۔ اب کہاں ہے وہ ڈی جے بابو جو اس مسلط کردہ کرپٹ ٹولے کے آنے پر کہتا تھا ڈالر کا ریٹ نیچے آیا اور سٹاک ایکسچینج اوپر گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں