165

فری ہوم ڈلیوری انصاف لاہور ہائی کورٹ کا تاریخی اقدام

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) ایسے ہی یاد آ رہا ہے کہ یہ لاہور ہائیکورٹ ہی تھا جہاں سے حمزہ شہباز کو چھٹی والے دن پیش ہوئے بغیر گھر کی بیسمنٹ میں انصاف ملا تھا مطلب ضمانت مل گئی تھی۔

فری ہوم ڈلیوری انصاف۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں