112

ہمارے ایٹمی پروگرام کا اہم مقام ہے National Radiation Emergency Control Centre

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) یہ ہمارے ایٹمی پروگرام کا اہم مقام ہے National Radiation Emergency Control Centre “ اور اس کا دورہ کرنے والاعالمی ایجینسی براۓ اٹامک انرجی کا سربراہ جو تخفیف اسلحہ کا ماہر ہے ۔ ایسا پہلی دفعہ شہباز حکومت میں ہورہا ہے ۔بلاول بھٹو لاتعداد امریکی دوروں میں کوئی ڈیل تو نہیں کر آیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں