اسلام اباد ( آواز خلق نیوز ) ایٹمی اثاثوں سے متعلق یہ وزٹ آخر کس کے کہنے پر کیا جا رہا ہے ۔۔۔ ؟؟اس کی اجازت کس نیشنل سکیورٹی کے اجلاس میں دی گئی ؟؟ کیا شہباز شریف اور بلاول زرداری کی اتنی اوقات ہو گئی ہے ۔۔۔کہ اپنی لنگڑی حکومت کے ساتھ اتنا بڑا فیصلہ کر سکیں ؟؟اس کے پیچھے کون پردہ نشین ہے؟؟
120