اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) پاکستان میں ایک ریٹائر جج 10 لاکھ ماہانہ پنشن، 2 ہزار یونٹ بجلی مفت، 300 لیٹر پٹرول مفت لیتا ہے۔ ڈیڑھ لاکھ سرکاری گاڑیاں مفت پٹرول استعمال کرتی ہیں۔ ایک یونٹ بجلی، ایک یونٹ گیس، ایک لیٹر پیٹرول کسی کو بھی مفت نہیں ملنا چاہیے
116