125

یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کا نظام تعلیم

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) یہ جنرل۔مشرف کا دیا ہوا پراوئیٹ سیکٹر یونیورسٹیوں کا تحفہ جہاں نوجوان نسل کو تباہ کرنے کے بیرونی ایجینڈے پر عمل جاری ہے۔ یہ کیا جہالت ہے؟ انگریزی کے امتحان میں اس قدر بیہودہ سوال کی کیا منطق ہے؟ یہ مادر پدر آزاد ذہن کا فتور ہمارے نوجوانوں کو برباد کر رہا ہے!!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں