128 شیئر کریں پاکستان میں کروڑوں غرباء اشرافیہ کے کفیل admin فروری 21, 2023February 21, 2023 0 تبصرے Spread the loveلاہور ( آواز خلق نیوز ) ان سے ٹیکس وصول کر کے سیاست دانوں، ججز، جرنیلوں اور بیوروکریسی کو مفت بجلی، پٹرول ‘ مفت علاج اور عیاشیاں کروائی جاتی ہیں۔ پاکستان میں اشرافیہ کو 2600 ارب روپے کی سبسڈی دی جاتی ہے۔