بارکھان ( آوازخلق نیوز ) بلوچ خاتون گراں ناز قرآن پاک اٹھا کر نجی جیل سے رہائی کی اپیلیں کرتی رہی، لیکن شنوائی نہیں ہوئی ، خاتون اور ان کے 2 بیٹوں کی تشدد زدہ لاشیں بارکھان کے کنویں سے برآمد،الزام بلوچستان کے صوبائی وزیر عبدالرحمٰن کھیتران پر پرآرہا ہے، سب آواز بلند کریں
138