لاہور ( آواز خلق نیوز ) بلوچستان کا ایک عام شخص بھی ملکی ،عالمی اور علاقائی سیاست پر پنجاب کے ایک پڑھے لکھے شخص کے برابر گفتگو کر لیتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے دوست عطاشاد مرحوم کی یاد کے فیسٹول میں کتاب خریدنے والوں کا اور لاھور میں کافی پینے والوں کا ہجوم نظر آیا ہے
125