191

انصاف کا جنازہ ہے نکلے ذرا دھوم سے

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) لاہور ھائی کورٹ کے ریکارڈ روم میں یہ دو کاغذ پڑے ہیں شاید آپ کو یاد نہیں۔ ایک پچاس روپے کا اشٹام پیپر ھے اور ایک سادہ کاغذ پر گارنٹی ھے۔ جس کو چار ہفتے کی اجازت دی تھی وہ تین سال بعد بھی نہیں آیا اور جس نے ضمانت دی تھی وہ اب وزیراعظم ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں