140 شیئر کریں سائیں میں ہوں زرداری سندھ کے عوام پر بھاری admin فروری 23, 2023February 23, 2023 0 تبصرے Spread the loveلاڑکانہ ( آواز خلق نیوز ) یونیسیف کی جانب سے حکومت سندھ کو سیلاب متاثرین کے لئے دیا سامان اور بسکٹ اب لاڑکانہ قمبر اور شہدادکوٹ کے دکانوں میں بک رہا ہے۔ جس کو سوشل ورکر ارسلان پکڑا ہے تو اب پولیس اس کو بھی تنگ کر رہی ہے۔