کوئٹہ ( آواز خلق نیوز ) بلوچستان میں 18 لاکھ 90 ہزار بچے تعلیم حاصل نہیں کر پارہے ۔ دوسری جانب پرائمری اور سیکنڈری اسکولوں میں بہت فرق اور تفریق ہے اسی وجہ سے پرائمری جماعت کے بچے سیکنڈری تعلیم سے محروم رہ جاتے ہیں۔ 66 فیصد بچے غذائیت سے محروم ہیں اسی طرح شرح تعلیم بھی كم ہے۔ شرح خواندگی اس وقت 28 فیصد ہے،
131