125

ججز ، جرنیلوں ، بیوروکریسی کے اثاثے پبلک کیے جائیں

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) اگر اس ملک کے تمام سیاست دانوں ، ججوں ، جرنیلوں ، بیوروکرٹوں، بڑے زمینداروں، کارخانے داروں ،تعلیمی اداروں کے مالکوں اور دینی مدارس کے مہتم حضرات کے اثاثے پبلک کر دئیے جائیں اور جو اپنے اثاثوں کے ذرائع آمدن نہ بتا سکے اس کے ضبط کر لئیے جائیں تو اس ملک کا قرض اتر جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں