114

بلوچ سرداری نظام کے خلاف جاگ رہا ہے

Spread the love

کوئٹہ ( آواز خلق نیوز ) بلوچستان سرداری نظام کے خلاف جاگ رہا ہے ۔ اس نوجوان جیسی توانا آوازیں بلوچستان میں پہلی بار سنائی دے رہی ہیں ۔ پورے ملک کو ان آوازوں کا ساتھ دینا چاہئیے ورنہ اس قبائلی معاشرے میں یہ دبا دی جائیں گی. لگتا ہے سرداری نظام میں دراڑ آچکی ہے ۔ سردار عبدالرحمان کھیتران کے خلاف ایک اور باپ سامنے آگیا جس کا بیٹا اس کی نجی جیل میں قید ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں