لاہور ( آواز خلق نیوز ) پاکستان میں اس وقت سو سے زیادہ ٹی وی چینل ہیں اور ان کو ملنے والے تمام اشتہارات کا حجم تقریباً 34 ارب روپے ہے ۔ اس رقم سے نہ تو سوچینل چل سکتے ہیں اور نہ ہی کئی ملین روپے اینکروں کو تنخواہیں دی جاسکتی ہیں ۔ کوئی پوچھ سکتا ہے کہ باقی رقم کہاں سے آتی ہے ۔ ہے کسی میں جرآت ؟
151