لاہور (آواز خلق نیوز ) امپورٹڈ حکومت کا پنجاب کے سرکاری افسران کو مہنگائی سے بچانے کے اہم فیصلہ سامنے آیا ہے ۔ پنجاب حکومت کے آفیسرز میس میں کھانا انتہائی سستے نرخوں پر دستیاب ہے، کوئی بھی شہری دئیے گئے نمبر پر فون کرکے آرڈر کر سکتا ہے آگے آپکی قسمت ریٹ لسٹ کی بوسیدہ شکل دیکھ کر یہ مت سمجھنا کہ یہ پرانے ریٹ ہیں
163