159

بارکھان بلوچستان سیکورٹی زون میں دھماکہ

Spread the love

بارکھان ( آواز خلق نیوز ) رکنی بازار جائے دھماکہ سے 300 میٹر کے فاصلے پر تھانہ، 500 میٹر کے فاصلے پر لگاتار (ایف سی، پولیس، بارڈر ملٹری پولیس اور ایکسائز) 4 چوکیاں، بلوچستان کانسٹیبلری کا ضلعی ہیڈکوارٹر موجود ہے۔ چوک پر FC تعینات رہتی ہے۔ اس چوک پر قاتل سردار عبدالرحمن کھیتران کے خلاف ہر روز مظاہرہ ہورہا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں