149

بھکاری حکومت آئی ملک کی معیشت کی تباہی لائی

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) بنگلہ دیش، بھارت جب ایکسپورٹس بڑھا کر اکانومی مظبوط کر رہے تھے تب پاکستان کے بھکاری حکمران قرض لیکر خوش ہو رہا تھے۔ دنیا کے ممالک کی اکانومی آئل، مینوفیکچرنگ، ایکسپورٹس یا آئی ٹی سے چلتی ہے۔ لیکن پاکستان دجیم چینج کے بعد ایکسپورٹس کی بجائے صرف قرضوں پر انحصار کر رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں