اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) لفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔سوال یہ کہ جنرل امجد شعیب کی گرفتاری کے لیے 27 فروری کی تاریخ کا ہی انتخاب کیوں اور کس کو خوش کرنے کے لیے کیا گیا۔ 27 فروری 2019 کو پاکستان نے بھارتی طیارہ تباہ کر کے پائلٹ ابھی نندن کو گرفتار کیا تھا اور آج کی ہی تاریخ پر پاکستان کے محب وطن سابق جرنیل کی گرفتاری پر سوال اٹھتا ہے۔ ماضی میں بھی مسلم لیگ ن کی پھارت سے ہمدردی ڈھکی چھپی نہیں ہے۔
157