195

اسٹیبلشمنٹ ججز بیوروکریسی اشرافیہ کا کفیل

Spread the love

پشاور ( آواز خلق نیوز ) اس ننھے مزدور کو ایک ہزار روپے پر مزید 180 روپے ٹیکس دینے ہونگے تاکہ جاگیردار، سرمایہ دار، بیوروکریٹس، ججز، جرنیل اور سیاستدانوں کی عیاشیوں میں خلل نہ پڑے۔ آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان میں ان تمام طبقوں کو 2600 ارب روپے کی سبسڈی دی جاتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں