اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) یہ روتھ شیلڈ فیملی ہے جس نے برطانیہ سے مل کر اسرائیل کے قیام کا بالفور ڈیکلریشن کیا، تل ابیب کا شہر آباد کرکے اسرائیل کی بنیاد رکھی۔ صہیونیت کی سرپرست ۔ یہ اسحق ڈار سے ہمارے معاشی مسائل کے حل پر مذاکرات کر رہی ہے، کیا ہماری معیشت کو تباہ کر کے یہودیوں کے ہاتھ بیچا جارہا ہے
226