80

غریب عوام کے ٹیکس پر کفالت پانے والی اشرافیہ

Spread the love

کوئٹہ ( آواز خلق نیوز ) معاشی طور پر تباہ حال اربوں ڈالر کے مقروض ملک کا ایک اسسٹنٹ کمشنر دو کروڑ کی گاڑی میں بیٹھ کر اور ساتھ 6 بندوق والے بٹھا کر پیاز ٹماٹر کا ریٹ چیک کرتا ہے. اس گاڑی کے پیٹرول اور ائیر کنڈیشنر کے پیسے عوام 18 فیصد سیلز ٹیکس ادا کر کے دے گاعجیب مذاق ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں