اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) قید خانے ہمیشہ دو طرح کے لوگوں سے آباد ہوتے ہیں ، جرم اور کرپشن کرنے والوں سے یا حق گوئی کرنے والوں سے۔ جنرل صاحب کا تعلق حق گوئی کرنے والے گروہ سے ہے جس کا سلسلہ حضرت یوسف علیہ السلام سے جا ملتا ہے ، کرپشن والے اپنا نسب خود ڈھونڈیں
149