100

پاکستان کو IMF سے نہیں اشرافیہ سے چھڑانے کی ضرورت

Spread the love

اسلام آباد کلب کا رقبہ 1950کنال ہے اس کا کرایہ1 روپیہ فی کنال ہے۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ارکان کو سرکاری کارڈ پر 10روپے لیٹر پیٹرول/ڈیزل ملتا ہے، جبکہ 200 گالف کلب سرکاری خرچ پرچلتے ہیں۔ آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان اشرافیہ کو 2600 ارب روپے کی سبسڈی دے رہا ہے۔ IMF کی سربراہ نے کہا کہ ہم نے حکومت کو اشرافیہ کی سبسڈی ختم کرنے اور ٹیکس لگانے کا کہا تھا جبکہ امپورٹڈ حکومت نے غرباء پر 170 ارب کے ٹیکس لگا دئیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں