211

باجوہ بمقابلہ مظاہر نقوی ٹیکس ریٹرن لیک

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) جسٹس مظاہر علی نقوی کی ٹیکس ریٹرن لیک ہو جاتی ہیں اور کہا جاتا ہے کہ جسٹس صاحب نے تین مرتبہ اپنی ٹیکس ریٹرن میں تبدیلی کی ،اس لیک پر تو ایف بی آر کا کوئی افسر گرفتار نہیں ہوا،جبکہ جنرل باجوہ کی ٹیکس ریٹرن لیک ہونے پر ایف بی آر کے تین آفیسرز اور ایک صحافی بھی گرفتار ہوا ۔سمجھے کچھ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں