103

اسمگلر ریاست پاکستان سے طاقتور کیسے

Spread the love

کوئٹہ ( آواز خلق نیوز ) واشک سے یوریا آٹا اور چینی کے سینکڑوں ٹرک افغانستان روانہ،بھتہ میں اضافہ 1 لاکھ اسی ہزار فی ٹرک مغرب سے لیکر رات گیارہ بجے تک کا بھتہ 7کروڑ پچاس لاکھ ساٹھ ہزار بنتے صرف ایک ضلع واشک، زرائع کے مطابق اسی طرح لسبیلہ خضدار، خاران، چاغی میں ایک رات کے کروڑوں اکٹھے کیے جاتے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں