118

آپریشن رجیم چینج سی آئی اے نے کیا سابق برطانوی سفیر

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) برطانیہ کے سابق سفارت کار کا یہ ٹوئٹ بتاتا ہے کہ سی آئی اے نے عمران خان کی حکومت اس لئے تبدیل کی کیونکہ وہ ڈرون حملوں کا مخالف ہے۔ اس کے بعد کسی سائفر کی تحقیق کی ضرورت باقی رہتی ہے ؟بے شک اسں کیس کو فائز عیسی جیسے جج چیمبر میں ہی مسترد کر دیں ۔ تاریخ اپنے کردار واضح ضرور کرتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں