کوئٹہ ( آواز خلق نیوز )یہ ایک افغان لڑکی ہے جو کوئٹہ کی سڑکوں بوٹ پالش کر کے رزق کماتی ہے ۔ انسانی حقوق کے علمبردار اور تمام سیکولر لبرل ، جب روس افغانوں کو قتل کرنے کے لئے آیا یہ اس کے ساتھ تھے اور جب امریکہ آیا تو یہ اس کے ساتھ تھے ۔یہ مظلوم بچی ان ظالموں اور ان کا ساتھ دینے والوں کا چہرہ ہے
116