108

مولانا ڈیزل کی ایک دھمکی انکوائری بند

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے۔ کل کے ملزم آج کے ہیرو۔ انصاف کیسے ہو گا۔ مولانا کے پاس آج بھی ثبوت ہوں تو پیش کریں۔ صرف اک دھمکی کے کل 200 آدمی کور کمانڈر پشاور کے باہر پتھر لے کر آئیں گے کافی تھی۔ انکوائری رک گئی۔ تو کیا آج کے ملزم یہ دھمکی دیں تو غداری ہو گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں