109 شیئر کریں منشی اسحاق ڈارکی غلام پبلک اکاؤنٹس کمیٹی admin مارچ 7, 2023March 7, 2023 0 تبصرے Spread the loveاسلام آباد ( آواز خلق نیوز) جس پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی اوقات یہ ہے کہ وہ اپنے رکن اسحق ڈار کو حاضر نہ کر سکی وہ سپریم کورٹ سے ججوں کی تنخواہوں ، پلاٹوں اور بجٹ کا حساب مانگ رہی ہے۔ لگتا ہے کمیٹی نے مزاحیہ سٹیج شو شروع کر دیا ہے