223

دوغلے مردہ نظام عدل کا عملی مظاہرہ

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ میں جب عمران خان کے وکیل نے کہاکہ عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوچکا ہے تو چیف جسٹس نے کہا “جان تو ایک دن اللہ کو دینی ہے “ ۔ جج صاحب آپ اس توکل کا عملی مظاہرہ کر کے اپنی سیکورٹی گارڈ ہٹا دیں ، قوم کی کچھ بچت ہی ہو جائے ۔ تجسخرانہ فقرے تو ہین عدالت ہوتے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں