136

اشرافیہ کا اس خبر سے کوئی لینا دینا نہیں

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) بجلی 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی ہو گئی۔ عوام سے مارچ تاجون تک 75 ارب روپے اضافی وصول کیئے جائیں گے۔ آئی ایم ایف ناک رگڑوا رہا ہے ،،، صرف غریب عوام کی۔ اشرافیہ کا اس خبر سے کوئی لینا دینا نہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں