130

عالمی پریس میں کل کے مظالم پر اپنا چہرہ دیکھ لیں

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز) پیمرا میں بیٹھے کنویں کے مینڈک یہ سمجھتے ہیں کہُ انہوں نے کسی کی تقریر و تحریر پر پابندی لگائی تو سناٹا چھا جائے گا ۔ 14 کروڑ سمارٹ فونز کی موجودگی میں یہ ایک احمقانہ اقدام ہے۔ خبر ھوا کی طرح ہوتی ہے جو پابندی لگانے پر طوفان بن جاتی ہے ۔ عالمی پریس میں کل کے مظالم پر اپنا چہرہ دیکھ لیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں